1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ | ||||||
1: In the name of Allah, most benevolent, ever-merciful. | ||||||
1: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے | ||||||
2: الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ | ||||||
2: ALL PRAISE BE to Allah, Lord of all the worlds, | ||||||
2: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے | ||||||
3: الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ | ||||||
3: Most beneficent, ever-merciful, | ||||||
3: بڑا مہربان نہایت رحم والا | ||||||
4: مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ | ||||||
4: King of the Day of Judgement. | ||||||
4: انصاف کے دن کا حاکم | ||||||
5: إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ | ||||||
5: You alone we worship, and to You alone turn for help. | ||||||
5: (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں | ||||||
6: اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ | ||||||
6: Guide us (O Lord) to the path that is straight, | ||||||
6: ہم کو سیدھے رستے چلا | ||||||
7: صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ | ||||||
7: The path of those You have blessed, Not of those who have earned Your anger, nor those who have gone astray. | ||||||
7: ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے |
سبحان الله
0 comments:
Post a Comment
سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔
لوگوں سے اپنے لۓ کثرت سے احپھی دعائیں کروایا کرو۔ بندہ نہیں جانتا کہ کس کی دعا اس کے حق میں قبول کی جاۓ۔ یا کس کی دعا کی وجہ سے اس پر رحم کیا جاۓ۔
کنزالعمال، (3188)
●موطا امام مالک●
pdf نوٹ: اگر آپ کے پاس اس سلسلہ کا مستند مواد یا کتاب
فائل کی شکل میں موجود ہوں تو ہم کوبھیج کرقرآن کریم کی آیت
(تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى )
(مومنوں کی صفات میں سے ایک صفت یہ ہے کہ وہ( بھلائی اور پرہیزگاری کے کاموں
میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں کا مصداق بنیں،اگر انتظامیہ مناسب خیال کرے تو ان
شاءاللہ تعالی اس کو سائٹ پر ڈالا جائےگا۔
★=====★
♥کآپ کی دعاؤں کا طالب♥
⊙ جزاكم الله کل خير واحسن جزاء فی الدنيا والاخرة⊙